قومی ویمن ٹیم نے پروٹیز کو پہلے ٹی ٹوینٹی میں پچھاڑ دیا

پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن/ فائل فوٹو

پاکستان ویمن بمقابلہ جنوبی افریقہ ویمن/ فائل فوٹو

پریٹوریا: دورہ جنوبی افریقا میں قومی ویمن ٹیم کا ڈریم رن، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں میزبان ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقا نے سات وکٹوں پر ایک سوانیس رنز بنائے، پاکستان ٹیم نے مطلوبہ ہدف دو اوورز قبل تین وکٹوں پر پورا کیا، کپتان بسمہ معروف اور ندا ڈار نے ففٹیاں بنائیں۔

پہلے ٹی20  میں پاکستان  7وکٹوں سے فاتح، 120 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 2 اوورز قبل پورا کیا۔

دو وکٹیں اور ففٹی اسکور کرنے پر ندا ڈار میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔

loading...
loading...