آفریدی نے محمد عامر کو سپورٹ کرنے کی وجہ بتادی

سابق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ بولر محمد عامر/ فائل فوٹو

سابق کپتان شاہد آفریدی اور فاسٹ بولر محمد عامر/ فائل فوٹو

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد عامر کو اس لیے سپورٹ کرتا ہوں کہ اس نے شروع میں ہی غلطی کا اعتراف کرلیا تھا۔

نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان بٹ اور محمد آصف مستقل جھوٹ بولتے رہے۔

بوم بوم نے مزید انکشاف کیا کہ کچھ اور لڑکوں پر بھی شک کیا جاتا تھا لیکن ان کے خلاف ثبوت نہیں ملے۔

ان کا مزید کیا کہنا تھا، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...