چیمپئنز فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ ایونٹ سے باہر

madrid

چیمپئنزفٹبال لیگ میں ڈچ کلب آئیکس نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے 13 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ کو کوارٹرفائنل کی دوڑسے باہرکردیا۔

تیرہ مرتبہ کی یورپیئن چیمپئن ریال میڈرڈایونٹ سےباہر ہوگئی۔

آئیکس نےایگریگیٹ پرپانچ تین سے مات دی۔

آئیکس پہلے لیگ کے دوایک کےخسارےکےساتھ میدان میں اتری۔

ڈچ سائیڈ نے دوسرے لیگ میں چارگول کرکےاسپینش جائنٹس کوآؤٹ کلاس کردیا۔

ریال میڈرڈ صرف ایک گول کرسکی۔

ٹوٹنہیم ہوٹسپرنےبنڈس لیگا لیڈر بوروسیا ڈورٹمنڈ کےخلاف ایگریگیٹ پرچارصفرسےفتح سمیٹتے ہوئے2011 کےبعد پہلی بارکوارٹرفائنل میں جگہ پکی کی۔

دوسرے لیگ میں واحد گول انگلش کپتان روبی کین نے اسکورکیا۔

loading...
loading...