پی ایس ایل 4: کوئٹہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

toss

شارجہ:پاکستان سپرلیگ 4 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈ نگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو شارجہ میں کھیلے جارہے پی ایس ایل 4 کے 12ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

دونوں ٹیمیں کن کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں؟ ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔۔۔

یاد رہے کہ کوئٹہ نے اب تک 3 میچز کھیلے ہیں تینوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ لاہور قلندرز نے اب تک 4 میچز میں سے 2 میں فتح حاصل کی ہے۔

loading...
loading...