روٹرڈیم ٹینس ٹورنامنٹ: اسٹینی سلاس کی دوسرے راؤنڈ میں رسائی

espn

تین مرتبہ کے گرینڈ سلم چیمپئن سوئٹزرلینڈ کے اسٹینی سلاس واورنکاروٹرڈیم ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔

ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں جاری اےٹی پی ایونٹ کے ابتدائی راؤنڈ میں خراب آغازکےباوجود اسٹینی سلاس واورنکا نےفرانس کے بینوت پائیرکو شکست دےدی۔

سوئس کھلاڑی نےپہلا سیٹ ٹائی بریک پرسات چھ سے جیتا۔

دوسرے سیٹ میں فرنچ کھلاڑی صرف ایک گیم جیت سکے اورواورنکا نےچھ ایک سے فتح سمیٹ کردوسرےراؤنڈ میں قدم رکھ دیے۔

واورنکا 2017 میں گھٹنےکی سرجری کےبعد سےکوئی ٹائٹل نہیں جیت سکے۔

loading...
loading...