کپتان شعیب ملک کا بیوقوفانہ رن آؤٹ

runout

سینچورین: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دورے اور ٹی ٹوینٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کھیلا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس میچ کا ٹاس پروٹیز کپتان ڈیوڈ ملر نے جیتا اور مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

اب تک پاکستانی ٹیم نے 16 اوورز کے کھیل میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز اسکور کرلئے ہیں تاہم کچھ دیر قبل کپتان شعیب ملک اور حسین طلعت کے درمیان سمجھ بوجھ کا ایسا فقدان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں کپتان انتہائی مزاحیہ طریقے سے رن آؤٹ ہوگئے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...