کاکا اور فیگو کل پاکستان آرہے ہیں

figo

دنیائے فٹبال کے دو بڑے نام کاکا اور لوئس فیگو  کل پاکستان آ رہے ہیں۔ پہلے کراچی اور پھر لاہور میں ورلڈ ساکر اسٹارز پروگرام کی پروموشن کا حصہ بنیں گے۔

دنیائے فٹبال کے دو بڑےستارےپاکستان میں جگمائیں گے۔

سابق برازیلین اسٹارکاکا اورپرتگال کےسابق کپتان  لوئس فیگوپاکستان کے ایک روزہ دورے پرآئیں گے۔

دونوں کھلاڑی پہلے شہرقائد میں ورلڈ ساکر اسٹارزایونٹ کے حوالےسےپریس کانفرنس کرینگےپھر لاہور میں تشہیری مہم کا حصہ بنیں گے۔

ورلڈ ساکر اسٹارزکے میچز26 سے29 اپریل تک کراچی اورلاہور میں ہونگے۔

loading...
loading...