میلبرن ٹیسٹ: بھارتی کی گرفت مضبوط

india

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کےخلاف بھارت ٹیم فتح سے صرف دو وکٹوں کی دوری پر ہے۔

میلبرن ٹیسٹ پر بھارت کی گرفت مضبوط ہوگئی جیت کیلئے آخری روزدو وکٹیں لینا ہونگی۔

کھیل کا چوتھا روز بھی ایکشن سے بھرپوررہابھارتی ٹیم نے دوسری اننگز 106رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلیئر کی۔

پیٹ کمنزسے چھ وکٹیں لیں۔

کینگروز کو399 رنز کا ہدف ملا۔

تعاقب میں آسٹریلوی بیٹنگ لڑکھڑا گئی۔

بھارتی بولرزنے ٹاپ اورمڈل آرڈرکا صفایا کیا۔

ٹیل اینڈرز ڈٹ گئے۔آٹھ وکٹوں پر258رنز بنالیے۔

فتح کیلئے مزید 141 رنزدرکار ہیں۔

loading...
loading...