جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

09

لاہور: 26 دسمبر سے جنوبی افریقا کیخلاف شروع ہونے والی 3 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مشکل سیریز کے لئے فاسٹ بولر محمد عامر اور جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

اسکواڈ میں مزید کون کون شامل ہے ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...