آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ ، میچ کی جھلکیاں

i

ایڈیلیڈ میں  جاری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست سے دوچار کردیا  دونوں ٹیمو ں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا    ۔ آسٹریلیا  کی جانب سے جنوبی افریقہ کو 231 رنز کا ہدف دیا گیا   جس کے تعاقب  میں حریف ٹیم  9 وکٹوں کے نقصان پر 224 رنز ہی بنا سکی اورشکست سے دوچار ہوگئی۔

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئےدوسرے سنسنی خیز ایک روزہ میچ کی جھلکیاں

loading...
loading...