دانش کنیریا نے میچ فکسنگ کا اعتراف کرلیا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

میچ فکسنگ کیس میں تاحیات پابندی کا شکار سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا نے کرپشن میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔

الجزیرہ ٹی وی کو انٹریو میں کہاایسکس  کے ساتھی ویسٹ فیلڈ کوفکسرانوبھٹ سے ملوایا تھا۔

انٹرویو میں دانش کنیریا نے اپنے کیے پر شرمندگی کا اظہار کیا۔

کرکٹ ماہرین کہتے ہیں اگر پہلے اعتراف کرلیتےتو آج جگ ہنسائی سے بچ جاتے۔

loading...
loading...