امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی کوہلی کا نام شامل

Cricket - Sri Lanka v India - Third One Day International Match - Pallekele, Sri Lanka - August 27, 2017 - India's captain Virat Kohli looks on as the match was stopped due to rain. REUTERS/Dinuka Liyanawatte - RC141951FF70

امیرترین کھلاڑیوں کی فہرست میں بھارتی کھلاڑی کوہلی کا نام شامل

بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی دنیا کے سب سے ذیادہ معاوضا لینے والے  کھالاڑیوں کے فہرست میں آگئے۔

ویرات کوہلی کی آمدنی 24 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے ،فوربز کے مطابق ویرات کوہلی   بھارت کے وہ واحدکھلاڑی ہیں جو فوربز کی فہرست میں شامل ہیں  ۔

ویرات کوہلی کا فوربزکی فہرست میں تیراسی نمبر ہے ، اس  فہرست میں پہلے نمبر پر 41 سالہ کھلاڑی  فلو ئڈ میویدر ہیں ان کی آمدنی 285 ملین ڈالرسے تجاوز کرگئ ہے ۔اس فہرست میں111ملین ڈالر کے ساتھ   اسٹار فوٹبالر میسی  دوسرے نمبر اور 108 ملین ڈالر کی ملکیت کے ساتھ  اسٹار فوٹبالر رونالڈو تیسرے نمبر پر ہیں ۔

Source:TSN

loading...
loading...