دبئی ٹیسٹ: پاکستان  نے پہلے روز 3وکٹوں پر 255رنز بنالیے

AFP

AFP

دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے تین وکٹوں پر255رنز اسکورکیے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹگ کا فیصلہ کیا۔

اوپنرزنے 205 رنز کی شراکت بنائی۔

محمد حفیظ نے دوسال بعد کم بیک میچ میں سنچری داغ دی۔

امام الحق 76اورحفیظ 126 رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔

اظہرعلی نے غیرذمہ دارانہ شاٹ کھیل کر وکٹ گنوائی۔

پہلے روز کے اختتام پرپاکستان نے تین وکٹوں پر255 رنزبنائے۔

حارث سہیل پندرہ رنزبناکرناٹ آؤٹ رہے۔

loading...
loading...