لاہورقلندرزنے ابوظبی کپ میں دھوم مچادی

 

لاہور قلندرز کا فتح کے بعد جشن

لاہور قلندرز کا فتح کے بعد جشن

پی ایس ایل فرنچائز لاہورقلندرز نے ابوظب ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا۔۔۔ فائنل میں لاہور قلندرز نے جنوبی افریقا کی ٹائٹنز کو پندرہ رنز سے شکست دے دی۔۔

ایک سوانچاپس رنز کا تعاقب، ٹائٹنز کی ٹیم سات وکٹوں پر ایک سوتینتیس رنز بناسکی۔۔

لاہور قلندرز نے چھ ٹیموں کے ایونٹ کا ٹائٹل جیتا، ٹائٹل مقابلے میں لاہورقلندرز نے پہلے باری لی۔ کپتان سہیل اختر نے زبردست ففٹی بنائی۔

فیضان نے بتیس اورسالٹ نے چھبیس رنزبنائے،چھ وکٹوں پر ایک سواڑتالیس رنز اسکورکیے۔

جواب میں ملٹی پلائے ٹائٹنز کے ٹاپ آرڈر نے خوب مقابلہ کیا۔ جس کے بعد لاہور کے بولرز جھپٹ پڑے۔۔

شاہین آفریدی نے دو وکٹیں لیں،ٹائٹنز کی ٹیم سات وکٹوں پر ایک سوتینتیس رنزبناسکی

لاہور قلندرز نے پندرہ رنز سے کامیابی سمیٹی اور فتح پر کھلاڑیوں نے بھرپور جشن بھی منایا۔

loading...
loading...