پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

فائل فوٹو

فائل فوٹو

دبئی:پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کل سے دبئی میں شروع ہوگا۔

پاکستان  اورآسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ پاکستانی وقت کے مطابق صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔

کپتان سرفرازاحمد سیریز جیتنے کیلئے پُرامید ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ بلے بازوں کوذمے داری دکھانا ہوگی۔

میچ کیلئے12 رکنی ٹیم کا بھی اعلان کیا۔

بلال آصف ڈبییو کریں گےجبکہ وہاب ریاض اورمیرحمزہ میں ٹائی ہے۔

چارسال قبل قومی ٹیم نے آسٹریلیا کو دبئی میں 221 رنزسے ہرایا تھا۔

loading...
loading...