آسٹریلوی اسپنر نیتھن لیون پاکستان کیلئےخطرہ، 8 وکٹیں لے اُڑے

0

دبئی: ٹیسٹ سیریزسےقبل آسٹریلوی اسپنرنیتھن لیون نےپاکستان کیلئےخطرےکی گھنٹی بجادی، پاکستان اےٹیم کیخلاف ٹورمیچ میں آٹھ شکارکئے۔

پاکستان اےٹیم پہلی اننگزمیں دوسواٹھہتررنزبنا کرآؤٹ ہوگئی، آسٹریلیا نے دو وکٹوں پر سوسات رنز بنالیے۔ 

دبئی میں چارروزہ پریکٹس میچ، نیتھن لاین کے آٹھ شکار۔ آسٹریلیا کیخلاف پاکستان اے پہلی اننگز میں دوسواٹھتررنزپرآؤٹ ہوئی، عابد علی پچیاسی رنزبناکرنمایاں رہے۔ 

فیلڈنگ کے دوران میٹ رنشا کو ہیلمٹ پرگیند لگی، گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔ جواب میں آسٹریلوی بلے بازوں پاکستانی بولرزکو بے بس کردیا۔ فنچ، مچل مارش اور شان مارش نے نصف سنچریاں اسکورکیں۔ 

دوسرے روز کا کھیل ختم ہواتو آسٹریلیا نے دووکٹوں پردوسوسات رنزبنالیے تھے۔

loading...
loading...