غلط وائڈ بال دینے پر عمران خان کی امپائر سے  تلخ کلامی

immi

دنیائے کرکٹ کے بہترین آل راؤنڈر عمران خان جارحانہ مزاج کے ساتھ  میدان میں اترتے تھے۔ کھیل کے ساتھ سنجیدگی کا یہ عالم تھا کہ غفلت برتنے پر اپنے کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ امپائروں کی بھی خبر لےلیتے تھے۔

ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا  میں 1982میں کھیلی جانے والی ایک ٹرائی اینگلیور سیریز کے ایک میچ میں۔

برسبین گابا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے اس میچ میں عمران خان اور آسٹریلوی امپائر کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ اس وقت ہوا جب امپائر نے ان کی ایک جائز گیند کو وائڈ بال قرار دیا۔

مزید کیا ہوادیکھیے اس ویڈیو میں

Cricket Thrill بشکریہ

loading...
loading...