کھلاڑیوں کا احتجاج فیڈریشن کےذمہ داران کےذہن کی اختراع ہے: وسیم فروز

فائل فوٹو

فائل فوٹو

اولمپئن وسیم فیروزکہتےہیں کہ قومی ہاکی ٹیم کےکھلاڑیوں کا احتجاج فیڈریشن کےذمہ داران کےذہن کی اختراع ہے۔

سابق ہاکی پلیئر وسیم فیروزپی ایچ ایف کےکرتا دھرتاؤں نےحکومت سے پیسے بٹورنےکیلئےکھلاڑیوں کواس عمل پر اکسایا ۔

ان کا کہنا تھا کہ 20 کروڑکی گرانٹ کا مطالبہ کرنےوالی فیڈریشن پہلےحکومت سےملنےوالے50 کروڑکا حساب دے۔

سابق کپتان شکیل عباسی نےکہا کہ کھلاڑی کسی سازش کا حصہ بننےکےبجائےایشین گیمزکی تیاری پرتوجہ دیں۔

loading...
loading...