کوئٹہ گلیدی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

quetta

شارجہ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

شارجہ میں کھیلےجانے والے پی ایس ایل 3 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے ہی پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکی ہے جبکہ لاہور قلندرز پلے آف مرحلے سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔

loading...
loading...