چیمپئنز فٹبال لیگ:ریال میڈرڈ نے یوونٹس کو 0-3سے شکست دیدی

کرسٹیانو رونالڈوکا یوونٹس کے خلاف زبردست گول

کرسٹیانو رونالڈوکا یوونٹس کے خلاف زبردست گول

چیمپئنزفٹبال لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو نے یوونٹس کےخلاف لیگ تاریخ کا بہترین گول کردیا۔

چیمپئنزفٹبال لیگ میں چیمپئن فٹبالرکرسٹیانو رونالڈونےاطالوی کلب یوونٹس کےخلاف بائی سائیکل کک پرگول کرکے سب کو حیران کردیا۔

رونالڈو کے دوگولز کی بدولت کوارٹرفائنل کے پہلے لیگ میں اسپینش کلب ریال میڈرڈ نے یوونٹس کو تین صفر سے شکست دے دی۔

دوسری جانب بائرن میونخ نے بھی کوارٹرفائنل کا پہلا لیگ جیت لیا۔

 جرمن کلب نےسیویا کلب کو دلچسپ مقابلے کے بعد دو ایک سے ہرادیا۔

loading...
loading...