پاکستان بمقابہ ویسٹ انڈیز، اسٹیڈیم کے اطراف سخت سیکیورٹی

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کراچی:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے  شہر بھر اور نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف سیکیورٹی  انتہائی سخت ہے۔

روشنیوں کے شہر میں کرکٹ اورکرکٹ کے دیوانوں کے تحفظ کیلئےسیکیورٹی ادارے الرٹ ہیں۔

نیشنل اسٹیڈیم کے اردگرد سیکیورٹی کا مضبوط حصار ہے۔

چیکنگ کے بغیر کوئی شخص کوئی گاڑی اسٹیڈیم میں داخل نہیں ہوسکتی۔

نیشنل اسٹیڈیم  اور اطراف کی فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔

وزیرداخلہ سہیل انورسیال کا کہنا ہے کہ کراچی کےعوام کو تفریح کےمواقع مل رہےہیں تھوڑی بہت مشکلات ہیں ،سب کو مل کرسامناکرناہے۔

رینجرز اورپولیس کی خواتین اہل کار بھی اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں ڈیوٹیوں پر موجود ہیں۔

loading...
loading...