ٹی ٹوئنٹی میں کوئی ٹیم مضبوط یا ہلکی نہیں ہوتی: سرفراز احمد

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد-فائل فوٹو

کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم سرفراز احمد-فائل فوٹو

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ ٹی ٹوئنٹی میں کوئی ٹیم مضبوط یا ہلکی نہیں ہوتی۔

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےپاکستان  ٹیم کےکپتان سرفرازاحمدکا کہنا تھا کہ ٹی ٹؤئنٹی میں کوئی ٹیم مضبوط یا ہلکی نہیں ہوتی۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم پیپر پر کمزور حریف لگتی ہے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں بہترین بلے باز ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز کو ہلکا نہیں لیں۔ہم نے بھرپورتیاری کی ہے۔

loading...
loading...