ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

msa

شارجہ: ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ3 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دےدی۔

پوئنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ 10پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ ملتان سلطانز 9پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر ہے۔

loading...
loading...