فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ اپ

ney

فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں رسائی پرکروشیا کےفینزنے سوچی اورزغرب میں خوب جشن منایا۔ ہزاروں مداح زغرب کی سڑکوں پرنکل آئے،، جیت کی خوشی میں گانے گائے اورڈانس کیا۔

دوسری جانب میزبان ٹیم کی شکست نےروسی شائقین کےدل توڑدئیے۔ کئی  مداحوں کی آنکھوں سےآنسورواں دواں تھے۔

ورلڈ کپ کوارٹرفائنل میں بیلجیئم کےہاتھوں اپ سیٹ شکست کےبعد برازیل کی ٹیم اداس چہروں کےساتھ وطن واپس لوٹ گئی۔

loading...
loading...