فیفا ورلڈ کپ، کروشین ٹیم کا کوچ فارغ

crimage

ماسکو: فیفا  ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں روس کیخلاف فتح کےبعد متنازع ویڈیوشیئرکرنےپرکروشین ٹیم کےاسسٹنٹ کوچ کوفارغ کردیا گیا۔

اسٹنٹ کوچ اورٹیم کےڈیفنڈر ڈوماجوج ویدا نے ویڈیو میں چیخ کر یوکرائن کےحق میں نعرےلگائے۔

ورلڈ کپ کےمیزبان ملک روس اوریوکرائن کےتعلقات دوہزارچودہ سے کشیدہ ہیں۔ روسی سیاستدانوں نےویڈیوپرکافی تنقید کی اورفیفا نےبھی ایکشن لینےکا اعلان کیا۔

loading...
loading...