فیفا ورلڈ کپ، کروشیا فائنل میں پہنچ گئی

croatiaimage

ماسکو: فیفا ورلڈ کپ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور آج سیمی فائنل کے میچ میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔

کروشیا نے انگلینڈ کو دو ایک سے ہرادیا۔ اب فائنل میچ پندرہ جولائی کو کھیلا جائے گا۔ انگلش ٹیم نے پینسٹھ سال بعد سیمی فائنل کھیلا تھا اور انیس سو چھیاسٹھ میں اس نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

loading...
loading...