تیسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

west

کراچی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کےخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔

نیشنل اسٹیڈم کراچی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن محمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان نے محمد عامر اور حسن علی کی جگہعثمان شنواری اور شاہین شاہ آفریدی کو کھلایا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے کیسرک ولیمز کی جگہ آندرےمکارتی ٹیم کاحصہ ہوں گے۔

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور ویسٹ انڈیز کی جانب سے آندرے مکارتی کیریئر کا آغاز کریں گے۔