بھارت نے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 9وکٹ سے ہرا دیا

kohli

سینچورین:بھارت نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں نووکٹ سے شکست دےکرچھ میچزکی سیریزمیں دوصفرکی برتری حاصل کرلی۔

بھارت نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔اوپنرزکے51 رنزپرپویلین لوٹنے کےبعد کوئی بھی زیادہ دیر تک وکٹ پرنہ ٹھہرسکا۔

 پوری ٹیم صرف 118رنزپرڈھیرہو گئی جوہوم گراؤنڈ پرجنوبی افریقا کا کم ترین اسکورہے۔

 چھ بیٹسمین ڈبل فیگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے۔

جےپی ڈومینی اورکھایا زونڈو 25،25 رنزبنا کرنمایاں رہے۔

یوزویندرچہل نے کیرئیربیسٹ بولنگ کرتے ہوئےپانچ شکارکئے، کلدیپ یادوونےتین وکٹیں لیں۔

بھارت نے 119رنزکا ہدف  باآسانی ایک وکٹ پرحاصل کرلیا۔

شیکھردھون 51 اورویرات کوہلی46رنزپرناٹ آؤٹ رہے۔

loading...
loading...