انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیدی

انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس، ہاردیک پانڈیا کی وکٹ کا جشن مناتے ہوئے

انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس، ہاردیک پانڈیا کی وکٹ کا جشن مناتے ہوئے

انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹیسٹ میں 31رنز سے شکست دےدی۔

ایجبسٹن ٹیسٹ میں کھیلے جانے والےسیریز کے پہلے میچ کے چوتھے روز بھارت کو جیت کیلئے84 رنز بنانے تھےاور اس کی پانچ وکٹیں باقی تھیں۔

کوہلی کریزپربھارتی کی امید بن کرکھڑے تھے۔

بین اسٹوکس نے جیسے ہی بھارتی کپتان کو چلتا کیا انگلینڈ کی فتح یقینی ہوگئی۔

آخری تین کھلاڑی توبس رسمی کارروائی ثابت ہوئےاور پوری ٹیم 162 رنز پرڈھیر ہوگئی۔

انگلینڈ نے31 رنز سے فتحیاب ہو کرپانچ میچوں کی سیریزمیں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

loading...
loading...