انڈین کرکٹر شامی کی بیوی کا سنگین الزامات سے بھرپور انٹرویو

main3

گذشتہ دنوں بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ نے ان پر سنگین الزامات کی بارش کی تھی۔ انہوں نے محمد شامی اور ان کے گھر والوں پر تشدد کا الزام لگانے کے ساتھ ساتھ جان سے مارنے کی کوشش اور مختلف خواتین کے ساتھ تعلقات کا الزام لگایا تھا۔

تاہم ان تمام الزامات کو محمد شامی نے یکسر مسترد کردیا تھا۔ شامی نے ایک ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ ساری افواہیں میری شہرت کو نقصان پہنچانے کے لئے اڑائی جارہی ہیں اور اس کا حقیقت پسندی سے کوئی تعلق نہیں۔

فاسٹ بولر کے اس بیان پر ردعمل دتے ہوئے ان کی اہلیہ نے باقاعدہ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا۔ ان کی کہانی انہی کی زبانی سنیئے، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

loading...
loading...