اسپورٹس راؤنڈ اپ

rajr

دفاعی چیمپئن راجرفیڈررسلواکیہ کےلوکاس لاکوکوچھ چار، چھ چاراورچھ ایک سےمات دےکرومبلڈن ٹینس کےتیسرےراؤنڈ میں پہنچ گئے۔

سات مرتبہ کی چیمپئن امریکا کی سیرینا ولیمزنےدوسرےراؤنڈ میں بلغاریہ کی وکٹوریا ٹومووا کو چھ ایک اورچھ چارسےمات دی۔

آسٹریلین اوپن چیمپئن ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کا سفردوسرےراؤنڈ میں تمام ہوگیا۔ ووزنیاکو اکترینا مکارووا نےچھ چار، ایک چھ اورسات پانچ سےہرایا۔


جنوبی افریقا میں ہونےوالےسرفنگ ایونٹ کےدوران  وائٹ شارک نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔

 دس فٹ لمبی شارک کی ساحل پرموجودگی کےباعث ایونٹ کوایک روزکیلئےملتوی کرنا پڑا۔


loading...
loading...