اسپورٹس راؤنڈ اپ

وینس ولیمز-فائل فوٹو

وینس ولیمز-فائل فوٹو

وینس ولیمز نے امریکا کو فیڈ کپ ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچادیا۔ وینس نےنیدرلینڈزکی ریچل ہوگن کیمپ کو سات پانچ اورچھ ایک سے مات دےکرامریکا کوتین صفرکی فیصلہ کن برتری دلادی۔

ڈبلزمقابلوں میں وینس اورسیرینا کی جوڑی ڈچ ٹیم کےہاتھوں شکست سے دوچارہوگئی۔


لالیگا لیڈرزبارسلونا  اورگیتافے کےدرمیان میچ بغیرکسی گول سے برابری پرختم ہوا۔فلپ کوٹنہواورییری مینا نےگیند کوجال میں ڈالنےکی کوشش کی تاہم گیتافے کےوکٹ کیپرنےحملےکوناکام بنادیا۔


ادھرانگلش پریمیئرلیگ میں نیوکاسل یونائیٹڈ نےدوسرےنمبرکی ٹیم  مانچسٹریونائیٹڈ کو ایک صفرسےحیران کن شکست دےدی۔میچ کا واحد گول نیوکاسل کے میٹ رچی نےدوسرےہاف میں اسکورکیا۔

loading...
loading...