اب پانی پر بھی بائیک چلنے لگی

بشکریہ یو ٹیوب

بشکریہ یو ٹیوب

سائنسی کرامات آئے دن انسان کو حیرت میں ڈالتے رہتے ہیں۔ نت نئے تجربات اور ان میں کامیابی نئی دریافت اور علوم کے دروازے انسانوں کیلئے کھولے چلے جارہے ہیں۔

آئیے دیکھتے ہیں میڈرڈ میں کی گئی ایسی ہی ایک کاوش جس میں بائیک سوار نے پانی پر بائیک چلائی۔

ویڈیو ملاحظہ ہو

Video Courtesy: YouTube Science Channel

loading...
loading...