گوگل آپ کے بارے کیا کچھ جانتا ہے

فائل فوٹو

فائل فوٹو

ہم اپنے دل کا حال کہنے کیلئے یا کوئی خوشی و غم کو بانٹنے کیلئے ایک ایسا دوست بناتے ہیں جسے ہم اپنا ہم راز بھی بنا سکیں۔ لیکن گوگل آپ کے بارے میں آپ کے قریبی دوست سے بھی  زیادہ جانتا ہے۔

My Activity  پیج تک رسائی ہونے کی وجہ سےگوگل اپنے صارفین کی معلومات حیران کن طور پر حآصل کر سکتا ہے۔ یہ بات دیہان میں رکھیں کہ یہ تمام زخیرہ ہر ایک صارف کی جانب سے بذریعہ گوگل کروم پر تلاش کی جانے والی تمام معلومات، یو ٹیوب کی ویڈیوز اور وہ سب کچھ جو اینڈرائڈ فون پر استعمال کیا گیا ہو دانستہ طور پر گوگل کو خود فراہم کرتا ہے۔

ان تمام معلومات کا کثیر حصہ گوگل کیلئے کارآمد ہوتا ہے جبکہ صارفین کو پیج کی جانب ہر قسم کی معلومات کے حوالے سے سرچ کرنے کا حق حاصل ہے اور ساتھ ہی اپنے اکاؤنٹ سے مخصوص یا تمام ہی مواد مٹانے کا بھی حق دیتا ہے۔

تمام معلوماتی مواد تک رسائی اس وقت زیادہ آسان ہوجاتی ہے جب صارف مزید سرفنگ کیلئے نئے براؤزنگ پیج کا انتخاب کرتا ہے۔

گوگل اپنے کسی بھی فیچرکو صارف کیلئے خود بخود منتخب ہونے کے بجائے اپنے صارف کو کسی بھی نئے فیچر کو منتخب کرنے سے پہلے اس بات کا حق دیتا ہے کہ صارف اسے منتخب کرنا چاہتا ہے یا نہیں۔

loading...
loading...