پاکستانی خاتون کمپیوٹر سائنٹسٹ نے تاریخ رقم کردی

asma

پاکستانی کمپیوٹرسائنٹسٹ عاصمہ ظہیر ‘بیسٹ آف آئی بی ایم2019’ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں۔ یہ ایوارڈ آئی بی ایم کے محنتی ترین ملازمین کو دیا جاتا ہے جنکی کاوشوں سے ادارہ ترقی کرتا ہے۔

پاکستانی کمپیوٹرسائنٹسٹ نےپاکستان کا نام روشن کردیا۔

پاکستانی خاتون نے ‘بیسٹ آف آئی بی ایم2019’ ایوارڈ حاصل کرلیا۔

عاصمہ ظہیر یہ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں۔

ایوارڈ کی تقریب انڈونیشیا کے صوبے بالی میں منعقد ہوئی۔یہ ایوارڈ آئی بی ایم کے محنتی ترین ملازمین کو دیا جاتا ہے۔

loading...
loading...