واٹس ایپ صارفین صارفین کیلئے بری خبر

whatsapp-status-00

مشہور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ  سال کے آخر تک ونڈوز فون پر کام کرنا چھوڑ دےگا۔

کمپنی کے مطابق رواں سال کے آخر تک واٹس ایپ ونڈوز فون پر کام کرنا چھوڑ دے گی۔

مشہور معروف میسیجنگ ایپلی کیشن جسے اسمارٹ فون استعمال کرنے والے تقریباًسارے ہی صارفین استعمال کررہے ہیں ۔لیکن اب جو لوگ ونڈوز فون پر واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں ان کیلئے یہ بری خبر ہے۔

مائیکروسافٹ کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ جلد اس سافٹ ویئر کیلئے سپورٹ ختم کرنے جا رہے ہیں۔اس کی وجہ ونڈوز کی طلب میں کمی اور ایپ ڈویلپرز کا اس میں دلچسپی نہ لینا ہے۔

مائیکو سوفٹ کا مزید کہنا ہے کہ اس اعلان کے بعد اب ایک بلاگ پوسٹ میں واٹس ایپ کی طرف سے بھی اپنے صارفین کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

loading...
loading...