واٹس ایپ صارفین ہوجائیں ہوشیار

aWhatsapp-768-1

واٹس ایپ پلے اسٹور سے اَن آفیشل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین پر وقتی طور پر پابندی عائد کررہا ہے۔ میسیجنگ ایپ کے نشانے پر بالخصوص واٹس ایپ پلس اور جی بی واٹس ایپ ہیں۔

واٹس ایپ کا کہنا تھا کہ ان سپورٹڈ ایپس جیسے کہ واٹس ایپ پلس اور جی بی واٹس ایپ، واٹس ایپ کی بدلی ہوئی شکلیں ہیں۔ یہ اَن آفیشل ایپس کسی تیسرے فریق نے بنائی ہیں اور ہمارے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کررہی ہیں۔

میسیجنگ کمپنی کا کہنا تھا کہ واٹس ایپ اِن تھرڈ پارٹی ایپس کو سپورٹ نہیں کرتا کیوں کہ وہ ان کی سیکیورٹی کی توثیق نہیں کرسکتی۔

واٹس اپنے صارفین کو اپنا ڈیٹا آفیشل واٹس ایپ پر لےجانے کا کہہ رہے ہیں۔ مزید یہ بھی تجویز کررہے ہیں کہ ڈیٹا ٹرانسفر کرنے سے قبل اپنی چیٹ ہسٹری ٹرانسفر کرلیں۔

کیا آپ بھی اَن آفیشل ایپ استعمال کررہے ہیں؟؟ جانیے

Step 1: Open your app.

Step 2: Go to ‘More Options’

Step 3: Go to ‘Settings’

Step 4: Tap on Help

Step 5: Locate name from App info.

loading...
loading...