گریویٹیشنل ویوزکو نریندر مودی ویوز’ کہا جائے: بھارتی سائنسدان’

فائل فوٹو

فائل فوٹو

مودی سرکار کا جنون اب بھارتی ماہرین تعلیم کے سر بھی سر چڑھ کر بولنے لگا۔ ماہرین کے مطابق گریویٹیشنل ویوزکو نریندر مودی ویوزکہا جائے ۔

 تامل ناڈو کے سائنسدان نے گریویٹیشنل ویوز کا نام’ نریندر مودی ویوز’ رکھنے کی تجویز دے دی۔

بھارت میں سالانہ سائنس کانفرنس سے خطاب میں  سائنسدان ڈاکٹر کے جے کرشنن نے دعوی کیاکہ نیوٹن اورآئن اسٹائن اپنی تحقیق میں غلط تھے۔وہ کشش ثقل کو سمجھ نہ سکے۔ لہذا ‘گریویٹیشنل ویوزکو نریندر مودی ویوز’ کہا جائے۔

بھارتی سائینٹیفک کانگریس ایسوسی ایشن نے  مشاہدوں پر تنقید کرتے ہوئے  اسےمسترد کردیا ۔

loading...
loading...