آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری

A staff member sets up the new iPhone 5Ss for a display picture at Apple Inc's announcement event in Beijing, September 11, 2013. Apple Inc's millions of Chinese fans will celebrate the near-simultaneous launch of the latest iPhone in China and the United States, but one group will have little to cheer - the smugglers. An early launch of Apple's latest smartphone in China is expected to stifle a thriving grey market worth billions of dollars a year built around smuggling from Hong Kong, where in the past the U.S. tech giant's gadgets have gone on sale months before they reach official channels in the mainland. REUTERS/Jason Lee (CHINA - Tags: BUSINESS SCIENCE TECHNOLOGY MEDIA)

آئی فون صارفین کے لئے خوشخبری واٹس ایپ نے آئی او ایس کے لئے  بی ٹا  ورژن متعارف کروادیا ہے ۔اس سے پہلے یہ نیا فیچر آئی فون صارفین کے لئے مؤثر نہیں تھا ۔

بی ٹا ورزن میں صارفین کو آنے والے اپڈیٹ  کی جانچ کا موقع مل جاتا ہے اور  اگر اس اپڈیٹ میں کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو صارفین اس کے بارے میں کمپنی کو بتا سکتے ہیں ۔

اس سے پہلے یہ فیچر ونڈوز اور اینڈرائیڈ صارفین کے لئے ہی دستیاب تھا۔

اس بی ٹا ورژن کو حاصل کرنے کے لئے صارفین کو آئی فون کے اسٹور سے ٹیسٹ فلائٹ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا جس کے بعد  اس کو کھول کر صارفین یہ بی ٹا ورژن استعمال کرسکیں گے   مگر اس کو  محدود لوگ ہی حاصل کرسکیں گے کیونکہ یہ کمپنی کی جانب سے ٹیسٹنگ کے لئے متعارف کروایا گیا  ہے لہٰذا جو جتنی جلدی ٹیسٹ فلا ئٹ پر سائن اپ کرے گا اس کو یہ فیچر مل جائے گا۔

اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کہ بعد صارفین کا ڈیٹا ایپ میں ہی موجود رہے گا مگر صارفین پھر بھی اپنے ڈیٹا کا بیک اپ کرلیں تاکہ کسی قسم کا نقصان نہ ہو۔

loading...
loading...