دنیا کے 8 بہترین اسمارٹ فون

main

دنیا کے 8 بہترین اسمارٹ فون

اسمارٹ فون کی جنگ میں کونسا موبائل ہے آگے  دنیا کے 8 بہترین اسمارٹ فون ان میں کیا خاصیت ہے کیوں ان کی قیمت زیادہ ہے ۔ذیل میں ایسے اسمارٹ فون بیان کیے گئے ہیں۔

one plus

ون پلس 6

ون پلس 6 میں وائرلیس چارج نہیں ہے ون پلس 6 بہترین اسمارٹ فون  ہے جسے آپ اس وقت خرید سکتے ہیں ۔

یہ تیز ترین اسمارٹ فون ہے اور قیمت بھی مناسب ہے اس کا ڈیزائن اور کیمرا بھی کافی اچھا ہے اوربیٹری بھی فاسٹ چارج ہوتی ہے ۔

قیمت $530 ۔ 570

09-samsung-galaxy-s9-and-s9-plus

سیمسنگ گلیکسی ایس 9 پلس

سیمسنگ گلیکسی ایس 9 پلس اسمارٹ فون کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے اس کا سکرین سائز سابقہ ماڈل سے بڑا ہے اور ریم بھی زیادہ ہے ایس 9 پلس میں ڈیول لینس کیمرہ ہے اور رفتار بھی کافی تیز ہے ۔

قیمت $740

note 9

سیمسنگ گلیکسی نوٹ 9

سیمسنگ گلیکسی نوٹ 9 بہترین اسمارٹ فون ہے اس کی 6.4  انچ کی اسکرین اسے اور زیادہ منفرد کرتی ہے نوٹ 9 میں ایک وقت میں ایک سے زیادہ کام کر سکتے ہیں نوٹ 9 میں ایس پین سٹائلس ہے جو کے نوٹس بنانے کے کام آتا ہے ۔

قیمت $1000

8 plus iphone

ایپل آئی فون 8 پلس

ایپل آئی فون 8 پلس میں ڈیول لینس کیمرہ ہے اور او ایل ای ڈ ی ڈسپلے ہے اور فیس ان لوک کے بجائے اس میں فنگرپرنٹ  لوک ہے جو کے آئی فون ایکس کے فیچر سے کافی اچھا ہے ۔

قیمت $800

pixel xl 2

گوگل پکسل 2 ایکس ایل

گوگل پکسل 2 ایکس ایل کے وہ ہی فیچر ہیں جو کے گوگل پکسل 2 کے تھے۔ اس کا ڈیزائن اور سکرین سائز تبدیل کیا گیا ہے ۔

گوگل پکسل 2 ایکس ایل کو پہلے سے زیادہ پر کشش بنایا ہے ۔

قیمت $850

iphone x 2

ایپل آئی فون ایکس

آئی فون ایکس ڈیزائن میں ایپل کی سب سے بڑی چھلانگ ہے  مگر اس کی قیمت کافی زیادہ ہے اور بیک اپ فنگر پرنٹ سکینر کی کمی ہے لیکن فیچر کے لحاظ سے اچھا فون ہے ۔

قیمت $1000

s9

سیمسنگ گلیکسی ایس 9

ایس 9 تقریبا ہر خصوصیت کے ساتھ ایک شاندار اسمارٹ فون ہے۔  اس کا ڈیزائن بھی کافی منفرد ہے اور رفتار بھی کافی تیز ہے ۔

قیمت $620

pixel 2

گوگل پکسل2

یہ تیز ترین اسمارٹ فون ہے اور قیمت بھی مناسب ہے اس کا ڈیزائن اور کیمرا بھی کافی اچھا ہے اوربیٹری بھی اچی ہے ۔

اس کے فیچر بھی بہت منفرد ہیں اور یہ ایک اچھا اسمارٹ فون ہے ۔

قیمت $650

loading...
loading...