سورج کو جانچنے کیلئے ‘سولر پارکر’ سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گی

Untitled-1

ناسا کی سورج کو قریب سے جاننے کی کوششیں جاری ہیں، جسے جانچنے کیلئے خلا میں بھیجا گیا سولر پارکر سیارہ زہرہ کے قریب پہنچ گیا ہے۔

پارکر سورج کے گرد چکر لگاتے ہوئے سورج  کی صلاحیتوں کے ساتھ  شمسی ہواؤں کے بارے میں  معلومات فراہم کرے گا۔

اس دوران پارکر کو 1300 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کا سامنا کرنا پڑے گا۔

پارکر اگست میں خلا میں بھیجا گیا تھا، جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر لاگت آئی ہے۔



loading...
loading...