نوکیا 8 نے تمام اسمارٹ فونز کو پیچھے چھوڑ دیا

-Android Headlines

-Android Headlines

نوکیا 8 نوکیا کا نیا فیلگ شپ فون ہے۔ یہ دکھنے میں نوکیا 5 سے زیادہ پتلا اور سلم ہے، جبکہ آسانی سے ہاتھ میں سما سکتا ہے۔ بہت سے فلیگ شپ فونز کی طرح یہ بھی ڈوئل کیمرا سے لیس ہے، لیکن یہ مشہور ‘زئیس برانڈ’ کا بنایا گیا کیمرا ہے۔

نوکیا گروپ سیلفی کے ساتھ ایک نئی ‘بوتھی’ سیلفی ایجاد کی ہے، جس میں فرنٹ اور بیک کیمراز کے ساتھ  دو سیلفیز ایک ساتھ لی جاسکتی ہیں۔

اس سے آپ فون  میں موجود فیس بک اور یو ٹیوب ہائی فائی سراؤنڈ ساؤنڈ کے ساتھ لائیو کر سکتے ہیں۔

بشکریہ GadgetMatch

loading...
loading...