گھپ اندھیرے میں سیلفی لینے والاسونی کا نیا سمارٹ فون

فائل فوٹو

فائل فوٹو

کسی زمانے میں انتہائی مشہور مگر ان دنوں گم نام ہوتا جاپان کا مشہور زمانہ  کمپنی سونی ،  سام سنگ اور ایپل کے سمارٹ فونز کے مقابلے کیلئے نت نئے طریقے اپنا رہی ہے۔

متعارف کروایا ہے۔ Xperia XA2 Ultraمیں ایک نیا سمارٹ فون CES 2018 سونی نے حالیہ

یہفون گھپ اندھیرے میں شاندار سیلفی تصاویر بنانے کی خصوصیت رکھتا ہے۔

Digital Trends :بشکریہ یوٹیوب چینل