کیا واقعی گیلیلیو نے دوربین ایجاد کی تھی؟

-Haiku Deck

-Haiku Deck

عام طور پر پڑھایا جاتا ہے کہ ماہر فلکیات  گیلیلیو گالیلی نے دوربین  ایجاد کی تھی ۔ لیکن ایسا نہیں ہے بلکہ حقیقت  اس کے بر عکس ہے  ۔

  ہینس لیپرشے  نے 1608  میں سب سے پہلے دوربین کی ایجاد کیلئے کام شروع کیا ۔  لیپرشے کے دور میں تین سال تک دوربین کا کوئی نام نہیں تھا  اور وہ اس کا استعمال اپنے قریبی چیزوں کو دیکھنے کیلئے کیا کرتا تھا۔ لہٰذا اس  ایجاد کوکوئی  نہیں جانتا  تھا ۔ 1609

 میں گلیلیو  وہ پہلا انسان تھا جس نے سب سے پہلے لیپرشے کی اس ایجاد کردہ چیز کو اپنےعلم  فلکیات کیلئے  استعمال کیا۔

اس نے   1610 میں  لیپرشے کی دوربین کا ڈیزائن مزید بہتر بنانے کے  بعد اس کا باقاعدہ استعمال شروع کر دیا تھا ۔  جس کے بعد انھوں نے  مشتری پر چار اہم چاند تلاش کیئے تھے ۔

بشکریہ   space.com