ہینڈ بیگز کی حقیقت کیا ہے؟

فائل فوٹو

فائل فوٹو

قدیم زمانے کی مورتیوں میں دور حاضر کی اشیاء کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کیا مستقبل سے آج کے دور میں سیاح آسکتے ہیں ؟ یا پھر کیا وقت کا سفر ممکن ہے ؟

غیر ملکی میڈیا گروپ کا اس متعلق کہنا تھا کہ کہیں یہ ایلین تو نہیں جو خوفیہ قسم کی ٹیکنالوجی پر عمل پیرا کر رہے ہوں ۔

میڈیا رپورٹ  کے مطابق میسوپوٹامیہ  کی یہ مورتیا ں 10،000 سال پرانی ہیں لیکن ان کے ساتھ   بچوں کا جھولا  اور ایک ہینڈ بیگ کا مورتیوں کے ساتھ ہونا ایک نئے شہری معاشرے کی علامت ہے ۔

 میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا تھا کہ  یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ ہینڈ بیگ دنیا بھر میں ایک علامت کیسے بن گیا ؟  اور یہ کیا ظاہر کر رہا ہے ؟ 

کہیں ایسا تو نہیں کہ اس میں کوئی خاص معلومات موجود ہو جس کو ہم نظر انداز کر رہے ہوں ؟ جانئے اس ویڈیو میں۔

بشکریہ دی میٹرو