کیا آپ اپنے جسم میں یہ چپ لگوانا پسند کرینگے؟

chips

چاول کےدانے کے برابر چِپ انسان کی زندگی کو کئی انداز میں سہل بنا سکتی ہے۔سوئیڈن میں لوگ شناختی کارڈ کے متبادل کے طور پر  اپنے جسم میں مائیکرو چپ لگوا رہے ہیں۔

اس چپ کی بدولت لوگ  چابیاں ،کریڈٹ کارڈز اور ٹرین کی ٹکٹس رکھنے کی جھنجھٹ سے بچ سکیں۔

سوئیڈن میں جاسوسی یا ہیک ہوجانے کے خوف کے باوجود 3000افراد نے اپنے جسم میں یہ چپ لگوائی ہے۔

چپ لگنے کا عمل ناک یا کان چِھدوانے جیسا ہی ہے۔

World Economic Forum بشکریہ

loading...
loading...