کاغذ کی طرح رول ہونے والا ٹی وی متعارف

فائل فوٹو

فائل فوٹو

نمائش کیلئے پیش کیا تھا۔ OLED TV دو سال پہلے ایل جی نے18 انچ کا کاغذ کی طرح لپیٹے جانے والا

میں اس ٹی وی کا 65 انچ کا جدید ورژن پیش کر دیا ہے۔ CES 2018آج اسی کمپنی نے

جدید ورژن کے اس ٹی وی کی خاص بات یہ کہ اسے کاغذ کی طرح باآسانی رول کیا جاسکتا ہے۔

تفصیلات کیلئے دیکھئےیہ ویڈیو۔


Engadget :بشکریہ یوٹیوب چینل