ورلڈ راؤنڈ اپ

فائل فوٹو

فائل فوٹو

یورپی ملک سلوواکیا میں لوگوں کیلئے جدید سہولیات سے مالامال  انڈے نما منفرد گھر تیار کرلئے گئے۔ جسے ہیلی کاپٹر کی مدد سے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جاسکتا ہے۔

گھرمیں کمرے سے لے کر کچن تک تمام سہولیات موجود ہیں، جس میں دو افراد رہ سکتے ہیں۔


انسان تو انسان اب کتوں کی جگہ ربوٹس بھی لینے والے ہیں۔

امریکا میں تیار کئے جانے والےاسپاٹ منی  ربوٹ میں  چیزیں اٹھانے کے ساتھ ساتھ دروازہ کھولنے کی صلاحیت  بھی موجود ہے۔ یہ روبوٹ آفس اور گھر میں مددگار ہوگا۔


جنوبی کوریا میں جاری  ونٹر اولپمکس میں اسکی روبوٹ بھی مقابلے میں آگئے۔دنیا بھر سے آئے آٹھ ربورٹس نےدس ہزار ڈالر کی انعامی رقم کیلئے اسکینگ کی اور سب کو حیران کردیا۔

loading...
loading...