واٹس ایپ پر مکمل پابندی عائد

 

فائل فوٹو

فائل فوٹو

بیجنگ: دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک نے فیس بک کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔

چین میں گزشتہ کئی عرصے سے واٹس ایپ کے صارفین کو تکنیکی مسائل کا سامنا تھا۔

چین کے واٹس ایپ یوزرس کو ویڈیوز، تصاویر بھیجنے اور ویڈیو کالز اور چیٹ کرنے میں مشکلات پیش آرہی تھیں، جس کے باعث چین نے اس ایپلی کیشن پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔

واضح رہے کہ واٹس ایپ فیس بک کی ملکیت ہے اور فیس بک پر بھی 2009 سے  چین میں پابندی عائد ہے۔

بشکریہ The Verge  

loading...
loading...