واٹس ایپ میں گروپ چیٹس کیلئے زبردست فیچرمتعارف

wa

واٹس ایپ گروپ چیٹ بہت کام کی چیز ہے بالخصوص دوست احباب یا رشتہ داروں سے جڑے رہنے کے اعتبار یہ نہایت کام کی چیز ہے۔

لیکن سب جانتے ہیں کہ یہ گروپس مچھلی بازار بننے میں زرا دیر نہیں لگاتے  جس بیک وقت سب ایک دوسرے سے بات چیت کرنے لگتے ہیں جس کے سبب بعض اوقات کام کی بات بھی اس سب میں غرق ہوجاتی ہے۔

کمپنی نے اس متعلق کہا ہے کہ لوگوں کا یہ گروپ استعمال کرنا اہم خبروں سے باخبر رہنا ہے۔  ہم نے  ایڈمن کیلئے نئی سیٹنگز متعارف  جو ان معاملات کو بہتر طریقے سے نمٹائے گا۔

کمپنی نے یہ فیچر آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں ایپ کے جدید ورژن میں جاری کردیا گیا ہے۔

اس فیچرکےاطلاق کیلئے گروپ سیٹنگز میں جائیں، سینڈ میسجز  پر جائیں اور اپنی مرضی کا آپشن چنیں۔

Says بشکریہ

loading...
loading...